Advertisement

عمران خان کی بھٹو خاندان سے پرخاش پرانی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کی بھٹو خاندان سے پرخاش پرانی ہے۔

میں کہا کہ    ترجمان شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان

ترجمان شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بھٹو شہید نے عمران خان کے والد کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر ملازمت سے نکالا تھا، عمران خان کی بھٹو خاندان سے پرخاش پرانی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان مذہب کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، عمران خان کی خوشحالی چندے میں خورد برد اور کرپشن کی داستان ہے۔

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ نالائق وزیر اعظم نے ملک کو تیس سال پیچھے دھکیل دیا ہے، عمران خان آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کے وعدے پر بھی ثابت قدم نہیں رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version