پاکستان سال 2023میں ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023سے پہلے ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پاکستان آئے گی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023سے پہلے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔
اس سے پہلے ویسٹ انڈیز آئی سی سی مینز ون ڈے سپر لیگ کے میچز مکمل کرنے جون 2022میں بھی پاکستان کا دورہ کرےگی۔
میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑیو ںکو پاکستان میں کورونا نہیں لگا اگر مہمان کھلاڑیوں کو قرنطینہ کرواتے ہوئے سیریز کا انعقاد مشکل تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

