Advertisement

‘رُسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر وہ جارہی تبدیلی’

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تبدیلی آنہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بد دُعائیں سمیٹ کر۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ 22 کروڑ کے ملک کو مہنگائی ، لاقانونیت اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر وہ جا رہی ہے تبدیلی۔

Advertisement

مریم نواز نے کہا کہ ہر شعبے میں بد ترین اور تاریخی ناکامی کے انمٹ داغ اپنے ماتھے پر سجا کر وہ جا رہی ہے تبدیلی۔

خیال رہے کہ مریم نواز گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مصروف تھیں اور انہوں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے کنارہ کشی اختیار کی ہوئی تھی۔

مذکورہ ٹوئٹ 16 دسمبر کے بعد ان کا پہلا پیغام ہے جو انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کے نام جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version