Advertisement

سانحہ سیالکوٹ پر ہم سری لنکا والوں سے شرمندہ ہیں، مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ کسی کو جلائے یہ صرف اللہ کو حق ہے۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ پرمیں ہاتھ جوڑ کر سرلنکا والوں سے معافی مانگتا ہوں۔ اسلام سلامتی اور امن کا نام ہے۔ اسلام محبت کا درس دیتا ہے۔ حضورﷺ کا فرمان ہے ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔

مولانا طارق جمیل نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ سود کھانے والا اور بے گناہ کو قتل کرنے والا شدید سزا کا مستحق ہے۔ آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ حضورﷺ کی سیرت پڑھیں۔

مولانا طاہر اشرفی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ سیالکوٹ میں جو افسوسناک واقعہ پیش آیا مولانا طارق جمیل تعزیت کے لیے آئے ہیں۔

پاکستان علما کونسل کے سربراہ و وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ طاہر اشرفی نے مولانا طارق جمیل کے ہمراہ سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سری لنکن سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مولانا طارق جمیل نے سری لنکن سے سفیر سے سانحہ سیالکوٹ پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Advertisement

اس موقع پر سری لنکن سفیر نے کہا سر لنکن گورنمنٹ سانحہ سیالکوٹ پر پاکستانی حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر مکمل  مطمئن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version