واپڈا اور اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط

واپڈا اور اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او ) کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق معاہدے کا مقصد دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے درکار جدید کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی فراہمی ہے۔
واپڈا کی جانب سے جی ایم دیا مر بھاشا ڈیم جبکہ ایس سی او کی جانب سے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے معاہدے پر دستخط کئے۔
86 کروڑ مالیتی معاہدے پر دستخط کی تقریب واپڈا ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں ممبر(واٹر) واپڈا کے علاوہ واپڈا اور ایس سی او کے سینئر آفیسرز بھی موجود تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

