Advertisement

کسی کو پاکستان میں مذہبی انتہاپسندی کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

امپورٹڈ حکومت

شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ کسی کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این اے 133 پر ضمنی انتخاب کے حوالے سے کہا کہ مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک 10 فیصد ووٹوں کے رکن منتخب ہوئی ہیں، جہاں انسانی ہمدردی ہو وہاں 10 فیصد ووٹ ویسے ہی پڑ جاتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کو  گزشتہ روز کے الیکشن سے سبق سیکھنا چاہیے، ایسا الیکشن زندگی میں نہیں دیکھا کہ جیتنے  اور ہارنے والی کے علاوہ حصہ نہ لینے والی پارٹی بھی خوش ہے۔

سیالکوٹ واقعے پر شیخ رشید نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے سے ذہنی طور پر دباؤ میں ہوں،   کسی کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا جلدی ٹرائل ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version