Advertisement

پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن کی ماہ نومبر 2021 کی کارکردگی رپورٹ جاری

ملتان پٹرولنگ پولیس نے ملتان ریجن کی ماہ نومبر 2021 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

ایس پی پٹرولنگ ہما نصیب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 556 مقدمات درج رجسٹرڈ اور سینکڑوں ملزمان گرفتار ہوئے، ایل پی جی اور غیر معیاری سیلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف 41 مقدمات درج ہوئے، شراب و منشیات فروشوں کے خلاف 35 مقدمات درج ہوئے، 33 لیٹر شراب، 968 گرام چرس بر آمد کی۔

ہما نصیب نے بتایا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف 11 مقدمات درج کر کے 1 کلاشنکوف، 12 بور گن 1، پسٹل 06 اور 40 گولیاں برآمد ہوئی، ہائی ویز پر سفر کرنے والے 1602 افراد کو مختلف نوعیت کی ہیلپ فراہم کی، 12 اشتہاری مجرمان گرفتار کیے گئے۔

ایس پی پٹرولنگ ہما نصیب کے مطابق تیز رفتاری اور غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف 409 مقدمات درج کیے گئے، 8 گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Next Article
Exit mobile version