Advertisement

کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کےلئے روانہ ہو نگے ؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اگلے دو سالوں میں کتنے لاکھ پاکستانیوں کو بیرون ملک ملازمتیں ملنے والی ہیں؟ فواد چوہدری نے تفصیلات بتا دی۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ عالمی وبا کورونا کے باوجود تین سال میں گیارہ لاکھ لوگوں کو بیرون ملک نوکری ملی ہے اور اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے بیس لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے۔

وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں اس حوالے سے تفصیلات میں مہیا کی۔

 

بین الاقوامی سطح پر پائیدار ٹرانسپورٹ ایوارڈ کیلئے بی آر ٹی پشاور کو اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کیاگیا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں اس اعزاز کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بین الاقوامی سطح پر پائیدار ٹرانسپورٹ ایوارڈ کیلئے بی آر ٹی پشاور کو اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version