سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، اسٹار کھلاڑی کوویڈ ویکسینیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 20 مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے اسٹار کھلاڑی کے والد نے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید نواک جوکووچ آسٹرلین اوپن میں شرکت نہ کرسکیں۔
دوسری جانب ایونٹ انتظامیہ کی جانب سے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ویکسینیشن کے معاملے پرکوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔
اسٹار کھلاڑی کی جانب سے اب تک اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ وہ کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں یا نہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

