Advertisement

وزیر اعظم صحت کارڈ کا وعدہ پورا کررہے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قومی صحت کارڈ کا وعدہ پورا کر رہے ہیں۔

چوہدری محمد سرور سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صوتحال اور ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کو باختیار اور مضبوط بھی بنارہے ہیں، اب منفی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا دورہ لاہور: پنجاب کے عوام کے لئے تاریخی اعلان متوقع

Advertisement

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں باختیار بلدیاتی نظام دیا ہے جوکہ نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر عوام کو بااختیار بنائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن جان لے کہ وہ ترقی کا راستہ نہیں روک سکتی ہر آنے والا دن پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنارہا ہے۔

مزید پڑھیں: صحت کارڈ کا مقصد عوام کی بلا تفریق خدمت ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version