Advertisement

منشاپاشا اور جنیدخان ایک بار پھر تنقید کا شکار، ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا کی اداکار جنید خان کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ منشا پاشا، اداکار جنید خان کی سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہےجس  پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منشا پاشا اور جنید خان اپنی نئی  فلم ’کہے دل جدھر‘ کے ایک گانے پر ڈانس کر رہے ہیں۔

 منشا پاشا اور جنید خان ڈانس ویڈیو میں  میں کافی خوبصورت اور پرجوش نظر آ رہے ہیں مگر اِن کا یہ ڈانس مداحوں کو کچھ خاص نہیں بھایا ہے۔

منشا پاشا اور جنید خان کی اس ڈانس ویڈیو پر مداحوں کا کہنا ہے کہ گانا بہت پرجوش اور اچھا ہے مگر اس فنکار جوڑی نے اس پر بہت خراب ڈانس کیا ہے۔

جنید خان کے سنجیدہ چہرے اور ڈانس میں عدم دلچسپی پر انٹرنیٹ صارفین اس جوڑی پر تنقید کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اگر اسی گانے پر کوئی بالی ووڈ فنکار جوڑی پرفارم کرتی تو اس گانے کا مزاہ دوبالا ہو جاتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version