Advertisement

کترینہ کیف سے پہلے وکی کوشل کا کس معروف اداکارہ کیساتھ افیئر تھا؟

کترینہ کیف

کترینہ کیف

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف پیا گھر سدھار گئی ہیں اور اب اُن کے دولہا میاں کے ماضی سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر اور اداکار وکی کوشل کا کترینہ سے شادی سے قبل بھارتی اداکارہ ہرلین سیٹھی کے ساتھ افیئر تھا۔

وکی کوشل کا اداکارہ ہرلین سیٹھی کے ساتھ دو سال تھا افیئر رہا۔

سال 2019ء میں اداکار وکی کوشل اور اُن کی گرل فرینڈ اداکارہ ہرلین سیٹھی کی شادی سے متعلق خبریں میڈیا میں زیر گردش رہیں۔

Advertisement

 تاہم اِسی سال اس جوڑی کا رشتہ ٹوٹ گیا تھا اور اِن دونوں نے راہیں جدا کر لی تھیں۔

وکی کوشل اور ہرلین سیٹھی کی جانب سے اپنے بریک اپ کی وجہ نہیں بتائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں اوران کی شادی کی تصویریں  بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version