Advertisement

تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد

حیدرآباد میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ کے مطابق خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی ہے، خاتون کی شناخت 35 سالہ پروین قریشی کے طور ہوئی ہے، خاتون کے سر پر زخم کے نشانات بھی ہیں۔

پولیس کے مطابق خاتون کی موت کی مختلف پہلوؤں سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version