Advertisement

غیر قانونی تعمیرات، کمشنر کراچی نے عدالت کو رپورٹ پیش کردی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

کراچی کے نالہ متاثرین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں پریڈی کوارٹرز پلاٹ نمبر 33 پر النجیبی ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔

رپورٹ کے کہا گیا کہ مختیار کار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پلاٹ کی لیز آٹھ جنوری 1863 کو 99 سالہ لیز دی گئی تھی۔ مذکورہ پلاٹ کی 99 سالہ لیز 1962 کو ختم ہوگئی تھی جبکہ پلاٹ کو متروکہ پراپرٹی قراردے دی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق بورڈ آف ریونیو نے 1962 کو نئی کنڈیشن پر لیز مختلف لوگوں کو لیز کیا گیا ہے۔ مذکورہ پلاٹ سے متعلق نیب انکوئری بھی جاری ہے۔ دو فروری 2021 کو ڈپٹی کمشنر جنوبی سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی تھی۔ چھ اپریل کو غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے متعلق ایس بی سی کو خط لکھ دیا گیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version