Advertisement

کورونا ریلیف فنڈ سے 178 کھرب روپے کی چوری کا انکشاف

امریکی سیکرٹ سروس نے کہا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈ میں 178 روپے کا چوری کئے گئے ہیں۔

امریکی خفیہ سروس کے مطابق دھوکے بازوں نے پے چیک پروٹیکشن پروگرام اور اکنامک انجری ڈیزاسٹر پروگرام سمیت دیگر شعبوں کے لئے مختص رقم کو فنڈز کے پروگرام سے غائب کر دیا تھا۔

فراڈیوں نے فنڈز کی منتقلی کے لئے پے پال اور گرین ڈاٹ کارپوریشن جیسی آن لائن سروسز کا استعمال کیا ، سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے ان کمپنیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 400 ملین ڈالرز وصول کر لئے۔

امریکی حکومت نے 2020 کے اوائل میں عالمی وبائی مرض شروع ہوتے ہی کورونا ریلیف فنڈ قائم کیا تھا جس کے تحت 3.5 ٹریلین ڈالرز کی خطیر رقم کورونا متاثرین کو جاری کی گئی۔

Advertisement

امریکی سیکرٹ سروس کے ترجمان کے مطابق چوروں نے 100 بلین ڈالرز کورونا ریلیف فنڈ سے چرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوروں کے خلاف موثر کاروائیوں کے نتیجے میں اب تک 2.3 بلین ڈالرز کی ریکوری ہو چکی ہے۔

امریکہ کے اس بڑے مالیاتی فراڈ کے بعد سیکرٹ سروس نے کاروائیاں کرتے ہوئے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے جو کورونا ریلیف فنڈ کی خرد برد میں ملوث تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version