Advertisement

سندھ کی تمام سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں ، وسیم اختر

وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ کی تمام سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں۔

 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وزیراعلیٰ ٹیم کےہمراہ بات کرنےنہیں آئیں گےاحتجاج جاری رہےگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم دھرنا دیں گے،یہ گولیاں ماریں گے ، ہم دفناتےرہیں گے ، اب ہم جیل بھروتحریک شروع کریں گے ، شارع فیصل کے بعد اگلا پڑاؤ وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے  ہوگا ، کراچی کونقصان پہنچتا ہے تو پاکستان کونقصان ہوتا ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما نے کہا کہ سندھ کی تمام سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں ، نیابلدیاتی قانون بنانے تک احتجاج جاری رہے گا ، ہم نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں آواز بلند کی ، سندھ پر پاکستان دشمن جماعت قابض ہے۔

Advertisement

سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ ہماری پٹیشنزعدالتوں میں سسک رہی ہیں ، سندھ میں صحت اورتعلیم کی سہولت دستیاب ہی نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version