Advertisement

پریانتھاکمارا کی فیملی کا پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فیکٹری مالکان پر اعتماد کا اظہار

سری لنکن

پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں منفی پروپیگنڈے کی خبریں دم توڑ گئیں۔

ذرائع کے مطابق سری لنکا سے پریانتھا کمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک کو کال کرکے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فیکٹری مالکان پر اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

 پریانتھاکمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک سے اپنے بھائی کی جگہ کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کر دیا۔

سانحہ سیالکوٹ کیس میں پیش رفت جاری

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کےکیس میں پیش رفت جاری ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق سانحہ سیالکوٹ کے واقعے میں ملوث مزید 18 ملزمان فورانزک ایجنسی پیش کر دئیے گئے۔

ملزمان کی سی سی ٹی وی اور موبائل فوٹیجز سے میچ کرنے کا عمل کیا جائے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ فرانزک ایجنسی میں ملزمان کا فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ بھی کیاجائےگا، اس سے قبل 34 ملزمان کو ٹیسٹ کےلیے پیش کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں سانحہ سیالکوٹ کیس کو انجام تک پہنچانے کیلئے وزیر اعظم ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں، نورالحق قادری

ذرائع نے بتایا ہےکہ ٹیسٹ مکمل کرنے کے بعد ملزمان کو سیالکوٹ جیل منتقل کردیاجائےگا۔

واضح رہےکہ ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version