Advertisement

جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، آرمی چیف 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ مسز ریٹنو لیسٹاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون میں اضافے، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

ملاقات کے دوران انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون اور شراکت داری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ عالمی و علاقائی امور پرانڈونیشنیا کے کردار کو اہمیت دیتے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔

انڈونیشنین وزیر خارجہ مسز ریٹنو لیسٹاری نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے کردار کی  تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version