بیٹے کی شادی میں مریم نواز نے کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا تھا اور اسکی قیمت کیا تھی؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے کی شادی میں ہرے رنگ کا عروسی جوڑا پہنا تھا جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند بھی کیا گیا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مریم نواز کا یہ جوڑا کس ڈیزائنر کا ہے اور اس کی قیمت کتنی ہے؟
اس حوالے سے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے کی بارات میں جو جوڑا پہنا تھا وہ پاکستان کے نامور ڈیزائنر نومی انصاری کا ڈیزائن کردہ جوڑا تھا۔
نومی انصاری کے اس جوڑے کی قیمت 25 سے 30 لاکھ روپے کے قریب ہے جو کہ خصوصی طور پر مریم نواز کے لئے بنایا گیا تھا۔
دوسری جانب ان کی بیٹی ماہ نور فدر نے بھارتی ڈیزائنرسبیاساچی کا ڈیزائنر جوڑا پہنا تھا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News