Advertisement

بلدیاتی الیکشن میں میدان کسی کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1979ء کی طرح  بلدیاتی انتخابات میں فتح حاصل  کریں گے۔

آصف علی زرداری لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، انہوں چند دن بلاول ہاؤس لاہور میں قیام کیا، حلقہ این اے 133 کے انتخابات کی نگرانی بھی کی جب کہ کارکنوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دی۔

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے، میدان کسی کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کو لاہور سمیت پورے پنجاب میں مضبوط کریں گے اور 1979ء کی طرح  بلدیاتی انتخابات میں فتح حاصل  کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version