Advertisement

ڈی سی لاہور کی ترقیاتی اسکیموں کے کام کو مکمل کرنے کی ہدایت

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے ڈی سی لاہور نے ترقیاتی اسکیموں کے کام کو مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

عمر شیر چٹھہ کی زیرِ صدارت شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم  اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام آلائیڈ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈی ڈی او ڈویلپمنٹ میاں فرحان رشید نے ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کو بریفنگ دی، اجلاس میں این اے 126، این اے 130 اور این اے 135 میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔

 ڈی ڈی او ڈویلپمنٹ میاں فرحان رشید نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ این اے 126 میں واسا کی 16 اسکیمیں، ایل ڈی اے کی 08، پی ایچ ای ڈی کی 05، ہائی وے کی 04، ایل جی اینڈ سی ڈی کی 03 اسکیمیں ہیں جبکہ این اے 130 میں واسا کی 01، واسا او ایم کی 15 اور ایل ڈی اے کی 11 سکیمیں ہیں۔

ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ این اے 135 میں پی ایچ ای ڈی کی 06، واسا کی 02، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی 03 اور واسا کی 01 اسکیم ہے، مجموعی طور پر یہ 75 اسکیمیں ہیں جو 135 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوں گی۔

Advertisement

 ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے دسمبر 2021 میں اسکیموں کی ٹینڈرنگ اور مئی 2022 تک ترقیاتی اسکیموں کے کام  کو مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version