Advertisement

اب کافی سے بھی وزن کم کرنا ممکن

وزن میں کمی لانے کے لئے اگر چند غذاؤں کا صحیح استعمال کیا جائے تو یہ ممکن اور فائدے مند ثابت ہو سکتا ہے اور اب کافی سے  وزن کم کرنے کا نہایت آسان طریقہ جانیئے۔

ماہرین کے مطابق کافی میں موجود کیفین کے سبب میٹابولزم 3 سے 11 فیصد تیز ہو جاتا ہے جو کہ مجموعی صحت کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ کافی کے استعمال سے چربی گھلنے کا عمل بھی 10 سے 29 فیصد تک تیز ہوجاتا ہے اور ورزش کرکے بھی زیادہ کیلوریز جلانے میں کامیاب رہتا ہے۔

ماہرین کے مطابق جم جانے یا گھر میں ہی ورزش سے قبل  تھوڑی سی بلیک کافی پی لینی چاہئیے کیونکہ ورزش کرنے سے پہلے جسم کو تھوڑی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا ورزش سے 30 منٹ پہلے کافی کا استعمال فائدہے مند ثابت ہوتا ہے۔

 فٹنس ماہرین کہتے ہیں کہ کافی کا استعمال جم جانے سے قبل کر لیا جائے تو وزن تیزی سے کم ہوسکتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ کافی کا استعمال چینی یا زیادہ کیلوریز والے دیگر اجزاء سے نہ کریں ورنہ صحت پر نقصان ہوگا۔

Advertisement

ماہرین کا کافی سے متعلق کہنا ہے کہ کافی کے مکمل طور پر فوائد حاصل کرنے کے لئے اسے بغیر چینی اور دودھ کے استعمال کیا جائے تو یہ ایک بہترین فیٹ کٹر ڈرنک ہے۔

اس کے علاوہ کافی کا صحیح استعمال اضافی کولیسٹرول میں بھی کمی کو ممکن بناتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version