Advertisement

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی بندش کا فیصلہ غیر قانونی ہے،غیاث پراچہ

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنماء غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی بندش کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان سی این جی کے رہنماء غیاث پراچہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  سترہ سال پرانی لوڈ منیجمنٹ پالیسی غیر قانونی ہے، کابینہ کو گمراہ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سی این جی اسٹیشن مقامی گیس استعمال نہیں کر رہے۔

غیاث پراچہ کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں گیس سپلائی بند کرنا توہین عدالت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version