ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی ڈھاکہ میں کھیلی جائیگی

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی 14 تا 22 دسمبر ڈھاکہ میں کھیلی جائیگی۔
تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپینز ٹرافی میں چھ ایشیائی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں میزبان ملک بنگلہ دیش سمیت پاکستان ، بھارت،کوریا، جاپان اور ملائشیا شامل ہیں ۔
پاکستان ہاکی ٹیم 14 دسمبر کو اپنا پہلا میچ جاپان کے خلاف کھیلے گی جبکہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ پاکستان کا میچ 16 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔
یاد رہے کہ آخری ایونٹ میں بھارت اور پاکستان مشترکہ چیمپئین رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

