Advertisement

پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ میں یوم والدین کا انعقاد

پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ میں 5 ویں سالانہ یوم والدین کا انعقاد کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

امیر البحر نے بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے کیڈٹ کالج اورماڑہ کے کردار کو سراہا۔

نیول چیف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کیڈٹ کالج اورماڑہ بلوچستان کی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے۔

پاک نیوی کے ترجمان کے مطابق  قبل ازیں پرنسپل کیڈٹ کالج اورماڑہ نے گزشتہ سال کے دوران کالج کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بحریہ اور رائل نیوی آف اومان کے مابین بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد

تقریب میں کیڈٹس نے پریڈ، پی ٹی، جمناسٹکس اور رائفل ڈرل کا شاندار مظاہرہ بھی پیش کیا. گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہےکہ تقریب کے اختتام میں نیول چیف نے گزشتہ سال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کیے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version