Advertisement

شدید دھند کے باعث لاہور سے کراچی روآنہ ہونے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار

لاہور سے کراچی آنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول شدید دھند کی وجہ سے متاثر ہوگیا۔ محکمہ ریلوے نے نیا شیڈول جاری کردیا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق شدید دھند کے باعث ٹرینیں 1 گھنٹہ سے 2 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی قراقرم ایکسپریس دوپہر 3 بجے کی بجائے شام 5 بجے روانہ ہو گی ۔

لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی 34dn پاک بزنس ایکسپریس شام 4 بجے کی بجائے شام5 بجے روانہ ہوگی ۔

لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی16dn کراچی ایکسپریس شام 5 بجے کی بجائے شام 7 بجے روانہ ہوگی ۔

Advertisement

لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی44dn شاہ حسین ایکسپریس  رات 7 بجکر30منٹ کی بجائے رات 10بجے روانہ ہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version