ڈجکوٹ؛ شہری کی کھائی میں پھنسی کار نکالتے ہوئے پولیس اہلکار شہید

ڈجکوٹ میں شہری کی کھائی میں پھنسی کار نکالتے ہوئے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔
ڈجکوٹ میں سمندری روڈ پر جہانگیر موڑ کے قریب ناکے پر پولیس کانسٹیبل بشارت ڈیوٹی پر معمور تھا کہ ایک شہری کی کار کھائی میں گر گئی اور بند ہوگئی۔
پولیس کانسٹیبل بشارت شہری کی کھائی میں گری کار کو اسٹارٹ کرانے کے لئے دھکا لگا رہا تھا کہ اچانک سامنے سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے اسے ٹکر مار دی۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم موقع پر نہ پہنچ سکیں اور پولیس کانسٹیبل بشارت نے جان دے دی۔ کانسٹیبل بشارت تھانہ ڈجکوٹ میں تعینات تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement