بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹوشوٹ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا سوشل میڈیا پر نیا فوٹو شوٹ مقبول ہو گیا ہے۔
تفسیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنے نئے فوٹو شوٹ میں پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کا جوڑا پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
اداکارہ نے بھارت میں مشہور پاکستانی ڈریس ڈیزائنر، فراز منان کا ڈیزائن کردہ جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے بعد سوشل میڈیا پر دپیکا پڈوکون کا نیا فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور کے ڈیزائنر فراز منان کے چرچے پڑوسی ملک میں بھی یکساں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

