Advertisement

گجرات: کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں، مسیحی آبادی اور  بازاروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

 ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر  سکیورٹی ڈیوٹی پر 3 ہزار پوليس اہلکاراور 600 پوليس کے رضا کار تعینات کئے جائیں گے۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں 37 مسیحی عبادت گاہوں پر مذہبی رسومات اور عبادات ادا کی جائیں گی جبکہ مسیحی آبادی اور بازاروں کی سکیورٹی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سرکل کھاریاں میں 8، سرکل سراۓ عالمگير2 ، سرکل گجرات 19، سرکل لالہ موسی 4 اور سرکل جلالپورجٹاں میں 4 گرجا گھر موجود ہیں ، جن کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version