Advertisement

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ، پی سی بی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم  میں کورنا کے بعد پہلی مرتبہ سو فیصد شائقین کی گراؤنڈ میں آنے کی اجازت ملی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس 250 روپے سے لے کر ایک ہزار روپے مالیت تک کے ہوں گے۔

ون ڈے سیریز کے ٹکٹ 250 ، 500 اور وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 1000 روپے رکھی گئی ہے۔

Advertisement

شائقین میچز کی ٹکٹس آن لائن اور مخصوص پوائنٹس سے خرید سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version