Advertisement

2021 کے عجیب وغریب کھانے

2021 میں بنائے جانے والے 14  انوکھے کھانے جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔

جی میں آج آپ کو کچھ ایسے کھانوں کے بارے میں بتاوں گی جنہیں شاید آپ نے کبھی نہیں کھایا ہو گا۔

 2021  میں کچھ ایسے انوکھے کھانے دیکھے گئے جو مختلف امتزاج سے مل کر تیار کیے گئے۔

اوریوں میگی

میگی تو ویسے ہر کسی نے ہی کھائی ہو گی لیکن کبھی بھی اوریوں میگی کھانے کا موقع نہیں ملا ہو گا۔

Advertisement

2021 میں میگی کو ایک الگ ذائقہ دینے کے لیے میگی میں اوریوں بسکٹ کو شامل کیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوریوں میگی تیار ہونے کے بعد اُسے آئس کریم کے ساتھ پیش کیا گیا۔

Advertisement

چاکلیٹ بریانی

چاکلیٹ بریانی کی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ بریانی تیار کرنے کے بعد اس کے آوپر چاکلیٹ ڈال دی گئی ہے۔

Advertisement

اوریو آملیٹ

اوریو آملیٹ کو تیار کرنے کے لیے ڈبل روٹی انڈا اور اوریوں بسکٹ کا ستعمال کیا گیا ہے۔

مکھن والی چائے

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چائے کو تیار کرنے کے لیے ایک مکھن کی ٹکیہ کو شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

گولا گنڈا

Advertisement

دنیا کا سب سے بڑا گولا گنڈا جی ہاں 5  کلو کی برف سے تیار کیے جانے والے گولے گنڈے کی خاص بات یہ ہے کہ اس گولے گنڈے کو مختلف فلیور اورآئس کریم سے تیار کیا گیا ہے۔

ساتھ ہی اس گولے گنڈے میں بے شمار بادام پستے کاجو اور کریم کا بھی استعمال کیا گیا ہے جس کی قیمت بھارت میں 1000  روپے ہے۔

اس گولے گنڈے کو 12  افراد آرام سے کھا سکتے ہیں۔

چاکلیٹ کا سموسا برگر

چاکلیٹ کا سموسا برگر تیار کرنے کے لیے بن لیا گیا اور چاکلیٹ کی فلنگ سے تیار کیا گیا سموسا لیا گیا۔

ویڈیو کے اندر دیکھا جاسکتا ہے کہ بن کے اندر چاکلیٹ کی فلنگ سے تیار کیا گیا سموسا رکھا اور چاکلیٹ ساس شامل کر دیا۔

فانٹا میگی

فنٹا میگی کو پانی کے بجائے فنٹا کی بوتل میں مختلف مصالوں کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے جس میں ہلدی نمک میگی مصالحہ دھنیا اور مکس مصالحہ شامل ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/snyderfan7/status/1461334778918027266?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1461334778918027266%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.scoopwhoop.com%2Ffood%2Fweird-desi-food-combinations-2021-india%2F

اوریوں پکوڑا

اوریوں پکوڑا کو بیسن میں ڈپ کر کے تلا جا رہا ہے۔

یاد رہے یہ بھارت میں تیار کیا جاتا ہے اور اسے لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں ساتھ ہی اس کو مختلف چٹنیوں کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

https://twitter.com/Dhuandhaar/status/1456897432663445507?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1456897432663445507%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.scoopwhoop.com%2Ffood%2Fweird-desi-food-combinations-2021-india%2F

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version