Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے پاکستان میں موجود متحدہ عرب امارات کے سفیرحمادعبید ابراہیم نے ملاقات کی جس میں سردارعثمان بزدار نے ان کو اور یو اے ای کے عوام کو مبارکباد  پیش کی۔

سردارعثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے عوام محبت، بھائی چارے اور اخوت کے تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں ، دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرتار پورراہداری منصوبہ سکھ برادری کیلئے عمران خان کا تحفہ ہے، سردارعثمان بزدار

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے ، پاکستان اور عرب امارات کے درمیان دوستی اورمحبت کے رشتے ازل سے ہیں اور ابد تک رہیں گے۔

  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دور میں پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version