لال رنگ کے گنے کے جوس کی حقیقت کیا

’خونی گنے کا جوس‘ فروخت کرنے والا ایک شخص بے حد مقبول ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے شہری آج کل الجھن کا شکار ہیں۔
جی ہاں کیونکہ بھارت میں غازی آباد کا نوجوان خون جیسا سرخ مشروب خون جمع کرنے والی تھیلی میں ڈال کر فروخت کر رہا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دکاندار گنے کے جوس میں پودینے اور چقندر کا جوس ملاتا ہے جس کی وجہ سے یہ سرخ رنگ کا مشروب بن جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

