پاکستان ہاکی ٹیم سینئر وجونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، کوچ اولمپین سمیر حسین

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ اولمپین سمیر حسین نے کہا ہے کہ ایشین چیمپینز ٹرافی کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم سینئر وجونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوچ اولمپین سمیر حسین کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں میں پوٹینشل موجود ہے،پرفارمنس کے لئے پرعزم ہیں،
قومی ہاکی کوچ کا کہنا تھا کہ فارن کوچ کی تقرری پی ایچ ایف کی اچھی کاوش ہے، فارن کوچ کی تقرری سے پاکستان ہاکی ٹیم کو فائدہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ قوم سے گذارش ہے کہ پاکستان کے لئے دعا کریں بڑی فتح سےہاکی میں بہتری آئیگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

