Advertisement

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 61 کیسز رپورٹ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 61 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سند کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 33 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں حیدرآباد میں 23، تھر پارکر میں 2، عمر کوٹ میں 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سند کا کہنا ہے کہ سندھ میں نومبر کے مہینے میں ڈینگی کے 1865 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، نومبر کے ماہ میں کراچی ضلع شرقی سے 327، ضلع وسطی سے 304، ضلع کورنگی سے 247، ضلع جنوبی سے 166، ضلع ملیر سے 94 اور ضلع غربی سے 95 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ رواں سال سندھ میں جنوری تا اکتوبر ڈینگی کے 3840 کیس رپورٹ ہوئے تھے، سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی کے اب تک 5705 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، رواں سال مارچ میں 1، مئی اور جون میں 1،1 اگست میں 3، ستمبر میں 7، اکتوبر میں 6 اور نومبر میں 4 اموات رپورٹ ہوئیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں ڈینگی کے باعث اب تک 23 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version