Advertisement

اداکار مانی بڑی اسکرین پر اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی اب بڑی اسکرین پر  اپنے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گے۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرا م پر اپنے شوہر، اداکار مانی کی فلم ’عشرت میڈ اِن چائنہ‘ کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ان کا فل اسٹاپ ہے۔

تاہم فی الحال اداکارہ نے یہ نہیں ن بتایا کہ ان کےشوہر مانی اس فلم میں کیا کرادر ادا کر رہے ہیں۔

یہ فلم ایک ایکشن فلم ہے جو کہ ایک گینگ دشمنی کے گرد گھومتی ہے۔

اس فلم میں’عشرت میڈ اِن چائنہ‘کی کاسٹ میں محب مرزا، شمعون عباسی، صنم سعید، مانی، سارہ لورین، نیئر اعجاز، شبیر جان اور علی کاظمی شامل ہیں۔

Advertisement

اس فلم میں فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی کو منفی کردار میں متعارف کرایا جائے گا۔

اس فلم کو اگلے سال 24 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version