Advertisement

آئی جی سندھ کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

کراچی میں آئی جی سندھ مشتاق مہر کی زیرِ صدارت لاڑکانہ پولیس رینج میں اہم اجلاس ہوا جس میں لاڑکانہ کی امن و امان کی صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں لاڑکانہ پولیس رینج اور اس میں موجود کچے کے علاقوں میں امن وامان کی صورتحال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کچے کے علاقے میں جرائم کی روک تھام اور ٹرائی جنکشن بارڈر پر پولیسنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جس پر آئی جی سندھ نے جملہ اقدامات کو مذید ٹھوس اور مربوط بنانے کے احکامات دیئے۔

اجلاس میں ڈی آئی جی لاڑکانہ کے علاوہ لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، کشمور، شکارپور اور جیکب آباد کے ایس ایس پیز بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version