Advertisement

حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ  کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

انسٹاگرام پر حریم شاہ کی جانب سے غیر مناسب شئیر کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین حریم شاہ اور ان کے شوہر پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ اس سے قبل بھی حریم شاہ نے ان کے ساتھ  تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حریما شاہ انسٹاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version