ای وی ایم کے استعمال کا معاملہ: الیکشن کمیشن کی تینوں کمیٹیوں نے ابتدائی رپورٹ جمع کرادی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی تینوں کمیٹیوں نے ابتدائی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹیوں نے ای وی ایم کے استعمال کے معاملے پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا، ای وی ایم سے متعلق حتمی سفارشات کیلئے کمیٹیوں نے الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا۔
الیکشن کمیشن نے ای وی ایم سے متعلق حتمی سفارشات مرتب کرنے کیلئے کمیٹیوں کو مزید دس روز کا وقت دیدیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement