Advertisement

اداکارہ منال کی اپنے شوہر کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ منال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال اپنے شوہر کو بوسہ دے رہی ہیں اور اس ہی وجہ سے اداکارہ منال اور ان کے شوہر احسن کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں فیشن شو کے دوران میڈیا سے گفتگو میں منال خان سے سوال کیا گیا تھا کہ شادی کی پہلے اور بعد کی زندگی میں کیا فرق ہے؟

سوال کے جواب میں اداکارہ منال نے جواب دیا تھا کہ شادی شدہ زندگی اچھی اور مزے کی ہے۔

اداکارہ نے کہا تھا کہ میں نے تو اسی وقت خود کو شادی شدہ محسوس کرلیا تھا جب میری احسن محسن اکرام سے پہلی مرتبہ ملاقات ہوئی تھی، تو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی کا احساس ایک جیسا ہے۔

منال خان کی جانب سے اس جواب پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر شدید تنقید کی۔

اس کے علاوہ جب یہی سوال احسن سے کیا گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی رواں برس ستمبر میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version