پی ایس ایل سیزن سیون،کس فرنچائز نے کس کھلاڑی کو پک کیا؟

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پی ایس ایل سیزن سیون کی ڈرافنگ میں ملتان سلطانز نے پلانٹییم کیٹیگری میں گولڈ کیٹیگری کے ٹم ڈیوڈ کو وائلڈ کارڈ سے پک کرلیا ہے،کراچی کنگز نے پلانٹییم کیٹیگری میں کرس جورڈن کر پک کرلیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلانٹییم کیٹیگری میں کولن منرو کو منتخب کرلیا جبکہ پشاور زلمی نے افغانستان کے حضرت اللہ ززائی کو پلاٹینم میں منتخب کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

