Advertisement

چاہتے ہیں کہ سارے مسائل سندھ حکومت حل کرے ، محسن شیخانی

محسن شیخانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ سارے مسائل سندھ حکومت حل کرے۔

چیئرمین آباد محسن شیخانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتا ہوں تمام چیزیں سب کے سامنے ہوں ، کہہ رہے ہیں جو ملک میں پالیسی چل رہی ہے وہی سندھ میں بھی ہو۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی لوگ نہیں،مسائل کا حل چاہتے ہیں ، سندھ حکومت سےصرف قانون مانگ رہے ہیں ، سیاسی اسکورنگ نہ کی جائے،کراچی کے مسائل کو حل کیا جائے ، قانونی کام کرنےوالوں کو تحفظ ملنا چاہیے۔

محسن شیخانی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی کے ماسٹر پلان پربھی بات ہوئی ہے ، غیرقانونی تجاوزات کوئی بھی ہو شہر میں نہیں ہونے چاہئیں ، قانون کے مطابق چیزوں کو بہتر کیا جائے۔

 واضح رہے کہ چیئرمین آباد محسن شیخانی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو 5 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کردیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version