Advertisement

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہے، ڈاکڑ مہرین بھٹو

رہنما پیپلز پارٹی و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 3 سال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام نظر آئی ہے۔

ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم کے پاکستان میں مہنگائی نہ ہونے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ کپتان کا بیان عوام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، حکومت 3 سال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل نا کام نظر آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت منی بجٹ کی بات کر رہی ہے جس سے مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا، لوگوں کے لیے اپنے یوٹلٹی بلز ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے مزید کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ریلیف دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version