پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلنے کےخواہشمند

نامور باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کہا کہ میں نے ٹائٹل ایک مرتبہ پھر جیت لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں اور باہر ملکوں میں ٹریننگ کا بہت فرق ہے، بیرون ملک اسپانسرشپ بہت ہیں اور بہترین کوچز موجود ہیں۔
نامور باکسر نے کہا کہ میں نے 2 مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
پاکستانی باکسر محمد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان باکسرز کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے، چاہتا ہوں ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

