Advertisement

ہمیں نگرانی اور تشخیص کے مجموعی عمل کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے، اسد عمر

اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں نگرانی اور تشخیص کے مجموعی عمل کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

اسد عمر کو سپارکو کے ذیلی ادارے نے بریفنگ دی، پی ایس ڈی پی کے تحت منصوبوں کی زمینی حقائق کے مطابق نگرانی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا، منصوبوں کی سیٹلائٹ پر مشتمل کیلئے ویب پورٹل کی تیاری میں پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ اقدامات سے ریئل ٹائم معلومات اور تصاویر کے ساتھ ڈیٹا اکٹھا کرنا ممکن ہوسکے گا، ہر چار دن بعد اس ٹیکنالوجی کے ذریعے پراجیکٹ کی سیٹلائیٹ سے پیشرفت دیکھی جاسکے گی۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کا کمزور نظام ہمیشہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد میں تاخیر کا باعث بنتا ہے، تاخیر سے بڑے پیمانے پر اخراجات، لاگت میں اضافہ اور ٹیکس دہندگان کے پیسے کا ضیاع ہوتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا کہ ہمیں نگرانی اور تشخیص کے مجموعی عمل کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version