پاکستانی گانے پر بھارتی فوج کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی جانب سے تیار کیے گانے پر بھارتی فوج رقص کرنے لگے۔
بھارتی فوج کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/RaveenKr/status/1470440003125743621?t=YfnHuppgjbR4tGgEdzyetw&s=08
ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ پاکستانی گانے یار مجھ کو ملا دے پر ڈانس کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر بھی صارف اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

