Advertisement

موبائل فون کو چارج کرنے کا صحیح طریقہ جان لیں

کہیں آپ بھی موبائل فوں غلط طریقے سے تو چارج نہیں کر رہیں ہیں ۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں فون کی بیٹری بہ مشکل ایک دن ہی چلتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم انہیں بار بار چارج کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ،کیا ہم موبائل فون کی بیٹریز کو درست طریقے سے چارج کر رہیں ہیں تو اس کا جواب نہیں میں ہے۔

اکثر افراد بیٹری کو اس وقت چارج کرتے ہیں جب وہ ختم ہو نے والی ہوتی ہے،جو ایک غلط طریقہ ہے،اس لئے اب بیٹری کوچارج کرنے کے لئے آپ کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا ۔

زیادہ چارج سے بچائیں

 مکمل چارج ہو نے پر فوراً چارجنگ بند کر دیں ، اور رات کے وقت چارج کر کے صبح فون دیکھنے کی عادت ترک کر دیں۔ کیو نکہ اس سے بیٹری کے اندر کیمیائی نظام شدید متاثر ہونے لگتا ہے۔ یہ بلکل ایسا ہی ہے کہ بیٹری فل ہونے کے بعد بھی اس پر چارج کی بھر مار کی جائے ۔

Advertisement

 اوورچارجنگ بیٹری کی زندگی گھٹا دیتی ہے اور جلد خراب ہو جاتی ہے۔

بیٹریز سو فیصد تک ہی چارج نہ کریں موبائل بیٹری کو سو فیصد تک چارج کرنا درست نہیں ہے اس سے بیٹری میں چارج کی بھر مار ہو گی اور اندر بگاڑ کا عمل شروع ہوجائے گا۔ اس کے بجائے جب بھی وقت ملے بیٹری کو چارج تھوڑا چارج کرتے رہیں تاکہ بیٹری اضافی چارج سے بچ جائے ۔

دس فیصد چارج کم ہونے پر فون پلگ سے لگائیں

اب کسے معلوم کہ دن میں کتنی بار جارچ کیا جائے ،اگر آپ آفس یا گھر میں ہیں اور بیٹری کی چارچنگ دس فیصد گر چکی ہے تو اسے چارج کیا جاسکتا ہے،اس طرح دن کے مختلف اوقات میں اسے چارج کرتے رہیں ۔

اس طرح ایک طویل عرصے تک اسمارٹ فون کی بیٹری بہترین حالت میں رہے گی ۔

Advertisement

بیٹری کو ٹھنڈا رکھیں گرمی اور حرارت موبائل فون بیٹری کی سب سے بڑی دشمن ہیں ۔ اسی لئے فو ن کو کسی گرم جگہ پر نہ رکھیں ۔ جتنا ممکن ہو فون کو ٹھنڈا رکھیں ۔

چارجنگ کے دوران بیٹری مزید گرم ہو جاتی ہے اور اسے چارجنگ کے وقت دھوپ میں نہ رکھیں اس طرح بیٹری بہتر حالت میں رہے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version