Advertisement

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، 2032 امیدوار بلامقابلہ کامیاب

خیبر پختونخوا میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔تاہم، کچھ امیدوار ایسے بھی ہیں جو بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

بلامقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تعداد 2032 ہے، جن میں جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

خواتین نشستوں پر 876 امیدوار، کسان نشستوں پر 285 امیدوار، یوتھ نشستوں پر 500 اور اقلیتی نشستوں پر 154 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔

پشاور سے جنرل نشستوں پر 62، خواتین نشستوں پر 145، کسان نشستوں پر 105، اقلیتی نشستوں پر 45 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

نوشہرہ سے جنرل نشستوں پر 12، خواتین نشستوں پر 51 کسان کی 19 نشستوں، یوتھ کی 34 اور اقلیت کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Advertisement

چارسدہ سے جنرل نشستوں پر 9، خواتین کی نشستوں پر 55، کسان نشستوں پر 9 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

ضلع خیبر سے جنرل نشستوں پر 24، خواتین نشستوں پر 51، کسان نشستوں پر 18، یوتھ نشستوں پر 30 اور اقلیتی نشستوں پر 12 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

ضلع مہمند سے خواتین نشستوں پر 15، کسان نشستوں پر 1 اور یوتھ نشستوں سے 5 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

مردان سے جنرل نشستوں پر 9، خواتین نشستوں پر 99، کسان نشستوں پر 38، یوتھ نشستوں پر 68 اور اقلیتی نشستوں پر 15 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

صوابی سے جنرل نشستوں پر 18، خواتین نشستوں پر 84، کسان نشستوں 40، یوتھ نشستوں پر 57 اور اقلیتی نشستوں پر 2 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

کوہاٹ سے جنرل نشستوں پر 6، خواتین نشستوں پر 61، کسان نشستوں پر 8، یوتھ نشستوں پر 23 اور اقلیتی نشستوں پر 10 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Advertisement

کرک سے خواتین نشستوں پر 9، خواتین نشستوں پر 2، کسان نشستوں پر ایک اور اقلیتی نشستوں پر 2 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

ہنگو سے جنرل نشستوں پر 14، خواتین نشستوں پر 24، کسان نشستوں پر 17 اور اقلیتی نشستوں پر 1 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

بنوں سے جنرل نشستوں پر 3، خواتین نشستوں پر 22، کسان نشستوں پر 5، یوتھ نشستوں پر 11 اور اقلیتی نشستوں پر 7 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

لکی مروت سے خواتین نشستوں پر 11، کسان نشستوں پر 3 ، یوتھ نشستوں پر 11 اور اقلیتی نشستوں پر 5 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

ڈی آئی خان سے جنرل نشستوں پر 12 ، خواتین نشستوں پر 53، کسان نشستوں پر 12، یوتھ نشستوں پر 28 اور اقلیتی نشستوں پر 13 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

ٹانک سے جنرل نشستوں پر 18، خواتین نشستوں پر 26، کسان نشستوں پر 13، یوتھ نشستوں پر 20 اور اقلیتی نشستوں پر 3 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Advertisement

ہری پور سے جنرل نشستوں پر 18، خواتین نشستوں پر 78، کسان نشستوں سے 14، یوتھ نشستوں پر 50 اور اقلیتی نشستوں پر 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

بونیر سے جنرل نشستوں پر 3، خواتین نشستوں پر 53، کسان نشستوں پر 3، یوتھ نشستوں پر 5 اور اقلیتی نشستوں پر 13 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

باجوڑ سے جنرل نشستوں پر 9، خواتین نشستوں پر 33، کسان نشستوں پر 3، یوتھ نشستوں پر 5 اور اقلیتی نشستوں پر 2 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version