Advertisement

واٹر بورڈ نے ورکرز یونین بلدیاتی ملازمین کے مطالبے کی حمایت کردی

واٹر بورڈ نے ورکرز یونین بلدیاتی ملازمین کے آن لائن ٹریژری کے مطالبے کی حمایت کردی ہے۔

واٹر بورڈ یونائیٹڈ کے مطابق 29 نومبر سے جاری بلدیاتی اداروں کی کام چھوڑ ہڑتال میں واٹر بورڈ کے ملازمین بلدیاتی ملازمین کے ساتھ ہیں۔

یونائیٹڈ ورکرز یونین کے چیئرمین جوزف صنم، صدر پنھل خان مگسی، جنرل سیکٹریری محمد اکرام خان، چیف آرگنائزر اکبر معید یوسفی، مرکزی رہنماﺅں چن زیب، ناظم خان، عبد الحکیم کلیری، کامریڈ امر جلیل مگسی، ولی محمد بلوچ، ریحان الٰہی، وحید بلوچ اور دیگر نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کا حصہ ہوتے ہوئے صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی 29 نومبر سے جاری کام چھوڑ ہڑتال کی مکمل حمایت کررہے ہیں، واٹر بورڈ کے ملازمین اپنے بلدیاتی ملازمین بھائیوں کی ایک کال پر ان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں کی آن لائن ٹریژری سے ادائیگی کی منظور کردہ سمری پر عملدرآمد کروائیں۔

بصورت دیگر 29 نومبر سے جاری کام چھوڑ ہڑتال کا دائرہ کار دیگر لوکل گورنمنٹ اداروں تک وسیع کردیا جائے گا اور اس کی تمام تر ذمہ داری سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پر عائد ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version