Advertisement

رواں برس 40 فیصد زیادہ ٹیکس وصولی ہوئی، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہےکہ ٹیکس ریونیو میں گزشتہ سال  کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایف بی آرمیں ریفارمزلارہےہیں، ایف بی آر کو کاروبار دوست ادارہ بنانا چاہتےہیں، ٹیکس ریونیومیں گزشتہ سال کےمقابلےمیں 40 فیصد اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہاکہ انکم ٹیکس میں بھی گروتھ ہوئی ہے، ماضی میں ری فنڈزکوروک کرٹیکس کلیکشن دکھایاجاتاتھا، ایف بی آرنےرواں سال250ارب کےری فنڈزجاری کیے۔

وزیر مملکت  نے کہاکہ پاکستان کی برآمدات تیزی سےبڑھ رہی ہیں، ٹیکسٹائل سیکٹرنےہمیں مایوس نہیں کیا، ماضی میں زراعت پرتوجہ نہیں دی گئی، کاٹن والےایریازمیں شوگرملزلگائی گئیں، گندم،چاول،گنے کی فصلوں میں ریکارڈاضافہ ہوا۔

فرخ حبیب نے کہاکہ کورونا کے دوران اسٹیٹ بینک نےسہولتیں فراہم کیں،کوروناکےدوران ہم نےانڈسٹریزبندنہیں کیں، کراچی میں کورونا کے دوران صنعتیں کھولنےوالوں کوگرفتارکیاگیا، کورونا  وبا پرپوری دنیا نے ہماری پالیسی کی تعریف کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:

گزشتہ روزوزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی ہوئی ہے۔

فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ملک میں ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی ہورہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version